20 مئی 2017 کراچی
رپورٹ اور عکاسی : گبول میڈیا
کراچی انڈیجینس رائیٹس الائینس نے بحریہ ٹاؤن اور دیگر سندھ دشمن اسکیموں کے خلاف آگہی اور شعور پیدا کرنے کیلئے آج کونکر گبول اسٹاپ پر ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا .جس سے مختلف سیاسی سماجی اور ادبی شخصیات اور دانشورو نے خطاب کیا .
اس پروگرام میں واجہ یوسف مستی خان ناکو فیض محمد گبول گل حسن کلمتی رحمان گل پالاری جمال ناصر بلوچ بشیر بلوچ عثمان بلوچ خدا ڈنو شاہ اور دیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی .
اس پروگرام میں تحریک نسواں کی شیما کرمانی بھی شریک تھیں اور ایک اسٹیج ڈرامہ بھی پیش کیا گیا . اس کے علاوہ بیدل مسرور اور خان صاحب غلام محمد بلوچ نے قومی گیت سنائے.